بلوچستان: ہرنائی کے علاقے میں شدید زلزلہ، 18 افراد ہلاک

پاکستان صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن سے کم از کم 18 افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZYib1H


EmoticonEmoticon