کراچی: آئی بی اے نے محمد جبرائیل کا داخلہ بحال کر دیا

محمد جبرائیل نے انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی سے منگل کو ملاقات کی تھی جس کے بعد انھوں نے ادارے سے اپنے داخلے کی منسوخی کے خلاف اپنی اپیل واپس لے لی اور ان کا داخلہ غیر مشروط طور پر بحال کردیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Yq8mc0


EmoticonEmoticon