دبئی کے حکمران شیخ محمد نے اپنی بیوی کے فونز ہیک کروائے: برطانوی عدالت

عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ یہ جاسوسی شیخ محمد کے ملازمین یا ایجنٹس، امارتِ دبئی یا (متحدہ عرب امارات) نے کی اور یہ جاسوسی والد کے واضح یا اشارتاً حکم کے تحت کی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BhYgc0


EmoticonEmoticon