’شمالی وزیرِستان کے شوریٰ مجاہدین گروپ کا 20 روزہ فائربندی کا اعلان‘، ٹی ٹی پی کی تردید

اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے مسلح گروپ شوریٰ مجاہدین نے یکم اکتوبر یعنی جمعہ سے علاقے میں 20 دن کے لیے فائر بندی کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر حکومت کے ساتھ بات چیت میں کامیابی ہوئی تو فائر بندی میں توسیع کی جا سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3A1Ta1O


EmoticonEmoticon