ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: 2009 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناقابل یقین فتح کی کہانی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ہونے والے ان تمام واقعات نے پاکستانی ٹیم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ ایسے میں جب ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے انگلینڈ پہنچی تو کوئی بھی اسے زیادہ اہمیت دینے کے لیے تیار نہ تھا حالانکہ دو سال قبل اس نے پہلی بار منعقد کیے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WCcipE


EmoticonEmoticon