پاکستان میں آباد اویغور مسلمانوں کی زندگی: ’چین میں ہمارے رشتہ داروں نے کہا دوبارہ فون مت کرنا‘

ایک اندازے کے مطابق اب پاکستان میں ایک ہزار کے قریب اویغور خاندان آباد ہیں۔ 47 سالہ محمد عمر خان پیدا تو پاکستان میں ہوئے لیکن اُن کے اجداد دو نسل پہلے کاشغر سے ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے تاہم آج بھی اُن کے کئی عزیز اور رشتے دار سنکیانگ میں رہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ixk3VB


EmoticonEmoticon