زید آیت ملک: چھپ کر سپین پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی صلاحیت نے اسے شہریت دلوا دی

بچپن سے ہی زید ایک جفاکش رنر تھے۔ چنانچہ دسمبر 2006 کی اُس رات اُن کی یہ صلاحیت پکڑے جانے اور فرار ہوجانے کے درمیان فرق بن گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kW6bpu


EmoticonEmoticon