تحریک لبیک کا لانگ مارچ: پولیس اور کارکنوں کے درمیان جھڑپیں، متعدد زخمی

تحریک لبیک پاکستان کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ ٹی ایل پی کے مطابق یہ لانگ مارچ اس لیے کیا جا رہا کیونکہ حکومت نے ان کے مطالبات مانے اور نہ پچھلے معاہدوں کی پاسداری کی

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nryHzq


EmoticonEmoticon