صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس جن کی اہمیت بدلتے دور کے باوجود قائم و دائم ہے

صحارا کے خطے کے مردوں کا دلکش نیلے رنگ کا لباس اب ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے لیکن موریطانیہ میں اس لباس کی روایت ابھی بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ لگ رہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ جاری رہے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39W60o3


EmoticonEmoticon