سعودی عرب کی مالی معاونت: کیا اربوں ڈالرز کا سعودی پیکج پاکستانی روپے کی قدر کو مستحکم کر پائے گا؟

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کی مالی معاونت ایک ایسے موقع پر دی جا رہی ہے جب ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر گراوٹ کا شکار ہے لیکن کیا یہ مالی معاونت روپے کی قدر کو مستحکم کر پائے گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZBtHQP


EmoticonEmoticon