پیلٹ گنز کا نشانہ بننے والی 19 ماہ کی کشمیری بچی سے ملیے

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے فائر کی گئی پیلٹ گن سے ایک 19 ماہ کی بچی کی آنکھیں بری طرح زخمی ہوئیں جس سے وادی میں ایک بار پھر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2P54OBH


EmoticonEmoticon