پشاور: موٹرسائیکل سواراوباش نوجوانوں کو لڑکی کے ساتھ چھیڑنا مہنگا پڑگیا

پشاور: موٹرسائیکل سواراوباش نوجوانوں کو لڑکی کے ساتھ چھیڑنا مہنگا پڑگیا
لڑکی کو چھیڑنا اوباش نوجوانوں کو مہنگا پڑگیا۔ لڑکی نے موٹرسائیکل سوار دو اوباش نوجوانوں کی خوب دھلائی کردی۔

پشاور کے علاقے ڈبگری بازارمیں دو لڑکیاں جارہی تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار دواوباش نوجوانوں نے چھیڑخانی کی کوشش کی جس پر لڑکی نے نوجوانو کو پکڑ کر تھپڑ مارمارکر درگت بنادی۔

موقع سے فائدہ اٹھتے ہوئے ایک نوجوان نے بھاگنے کی کوشش کی تو لڑکی نے اس کو پکڑنے کیلئے دورتک پیچھا کیا تاہم اوباش نوجوان بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔

بعدوہ دوسرا لڑکا بھی موٹرسائیکل پر بھاگ نکلا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ وہاں جمع ہوگئے تاہم وہ صرف تماشادیکھتے رہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SedJmc


EmoticonEmoticon