ایئرپورٹ پر رہنے والے شامی شہری کو کینیڈا میں پناہ

ملائشیا کے ایک ایئرپورٹ پر سات ماہ تک پھنسے رہنے والے شامی شہری کو کینیڈا میں پناہ دے دی گئی ہے اور انھیں پناہ دینے کی اپیل پر کینیڈا کے ساٹھ ہزار سے زیادہ شہریوں نے دستخط کئے تھے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zuftRm


EmoticonEmoticon