مہندی کے بارے میں تو سنا ہے، لیکن یہ برائیڈل شاور کیا ہے؟

شادی بیاہ کی تقاریب کا شمار دنیا کی عام ترین تقریبوں میں ضرور ہوتا ہے، لیکن اس سے منسلک رسومات اس قدر متنوع ہیں کہ ان کا شمار مشکل ہے۔ پرینکا چوپڑہ کی سہیلیوں اور دوستوں نے حال ہی میں ان کے لیے 'برائیڈل شاور' کی تقریب منعقد کی، لیکن یہ رسم ہے کیا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2DjIrat


EmoticonEmoticon