کرکٹ ورلڈکپ 2019: ’ہارٹ اٹیک ہو سکتا تھا‘

ہیڈنگلے کے میدان میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست تو دے دی لیکن اس میچ میں شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں کس اتار چڑھاؤ کا شکار رہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیل ویڈیو۔۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RHRx4W


EmoticonEmoticon