برطانیہ: اب اچھی تنخواہ حاصل کرنے کے لیے دو ڈگریاں ہونا ضروری ہے

برطانیہ میں آمدن کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پوسٹ گریجویٹس بالعموم 30 سال کی عمر تک گریجویٹس کے مقابلے میں 9000 پاؤنڈ سالانہ زیادہ کماتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZSNOEG


EmoticonEmoticon