برطانوی شاہی جوڑا کی پاکستان آمد

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن
برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق کینگسٹن پیلس کے حوالے سے کہا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔

دورہ برطانیہ کے دفتر خارجہ اوردولت مشترکہ دفتر کی درخواست پر کیا جائے گا۔

کینگسٹن پیلس کے مطابق شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان رواں سال موسم خزاں میں ہوگا۔

برطانوی شاہی جوڑا نے 2016 میں بھارت کا دررہ کیا تھا۔ دونوں نے ممبئی میں کئی علاقوں کا دورہ کیا تھا اور کیٹ مدلٹن نے بچوں کے ساتھ کرکٹ اور فٹبال بھی کھیلی تھی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2xomJwE


EmoticonEmoticon