ٹرمپ کی کم جونگ ان کو شمالی اور جنوبی کوریا کے بارڈر پر ملاقات کی دعوت

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ سے شمالی اور جنوبی کوریا کے بارڈر پر ہاتھ ملانا چاہتے ہیں۔ شمالی کوریا نے اسے ’بہت دلچپسپ تجویز‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RGoNd0


EmoticonEmoticon