ناسا: خلا سے زمین کی مسحور کن تصاویر

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا سے ایک بڑے آتش فشانی کے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کیا ہے۔ یہ آتش فشاں پہاڑ کورل نامی جزیرے، جو روس اور جاپان کے درمیان حد بندی کے مرکز پر واقع ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X87rXr


EmoticonEmoticon