پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نےعید الفطر کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل لاہور سے قوم کو مبارک باد دی۔
اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان المبارک میں ملک و قوم کے لیے اللہ کے حضور جو دعائیں کی ہیں اللہ ان دعاوں کو قبول فرما کر پاکستان کو اپنے منزل مقصود تک پہنچائے۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو پریشان حال زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
گزستہ عید الضحی والد کے ہمراہ جیل میں گزارنے کے بعد یہ پہلی عید ہے جو اپنے والدین کے بغیر گزار رہی ہوں۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 4, 2019
والد سے ملنے نہیں دیا گیا۔
نوازشریف عید الضحی ، رمضان اور عید الفطر جیل میں اسلیئے گزار رہے ہیں کیونکہ انہوں نے آئین پاکستان پر عمل کرنے کے مطالبے کا جرم کیا ہے۔ https://t.co/sPcFJKRp6g
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/318rKY1
EmoticonEmoticon