پاکستانی اداکارہ میرا: ’میں آج کل آئینے میں باجی کو دیکھتی ہوں، باجی میرے اندر سمائی ہوئی ہے‘

میرا کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے کام کے ساتھ عشق کیا ہے جس کی وجہ سے کسی اور کے ساتھ عشق کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملا لیکن یہ بھی کہا کہ وہ عمران خان کو پروپوز کر چکی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X66Avc


EmoticonEmoticon