سونی رازدان کا فیفی ہارون کے ساتھ انٹرویو: ’اگر عالیہ خوش ہے تو میں بھی خوش ہوں‘

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اور فلمساز مہیش بھٹ کی اہلیہ سونی رازدان نے فیفی ہارون سے اپنی بیٹی کے فلم کیریئر، شادی اور پاکستان کے ساتھ لگاؤ کے بارے میں بات چیت کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31WsaRy


EmoticonEmoticon