برفانی لومڑی کے ناروے سے کینیڈا تک سفر پر سائنسدان حیران

ایک کم عمر برفانی لومڑی صرف 76 دن میں 3506 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ناروے کے سوالبر جزائر سے شمالی کینیڈا تک جا پہنچی ہے اور سائنسدان اس کی رفتار پر حیران ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JsW5su


EmoticonEmoticon