صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش: ’کشمیر پر جو کر سکتا ہوں، کرنے کے لیے تیار ہوں‘

صدر ٹرمپ نے عمران خان اور نریندر مودی کو اپنے دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے دونوں کو کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کا کہا ہے جبکہ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ سے کشمیر میں مداخلت کرنے کا مطالبہ کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mNo91R


EmoticonEmoticon