زینٹیک: کینسر کا سبب بننے والی ادویات کی فروخت پر پابندی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ملک بھر میں کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ زین ٹیک سمیت خام مال ’رانیٹیڈائن‘ سے تیار کی جانے والی ادویات کی فروخت روک دیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mNi2uB


EmoticonEmoticon