بلاول بھٹو کی نقل یا طنز؟ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں ’جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کپتانی اور کارکردگی کے زبردست دباؤ کے باوجود پریس کانفرنسوں میں کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور کہہ جاتے ہیں جس سے ماحول میں پھیلی سنجیدگی کم ہو جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2lsuOOE


EmoticonEmoticon