کئی ہفتوں کی سخت قدغنوں اور بندشوں کی وجہ سے کشمیر کے لوگوں کی طرف سے ایک خاموش احتجاج جاری ہے۔ مواصلاتی سہولیات سمیت تجارتی اور تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں اور سب ہی اقوام متحدہ پر نظریں ٹکائے بیٹھے ہیں کہ مودی اور عمران کی تقریروں کے بعد شاید کوئی بڑا اعلان ہوگا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mdyJiP
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس: کشمیر میں خوش امیدی کی وجہ کیا ہے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon