کابل میں سکھوں کے گرودوارے میں دھماکہ, 30 افراد کے محصور ہونے کا خدشہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کے ایک گرودوارے میں دھماکے ہوا ہے اور وہاں درجنوں زائرین کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pzNdfvl


EmoticonEmoticon