’متاثر کن ہے لیکن ہیپی انسان نہیں:‘ امریکی عدالت کا ہتھنی کو چڑیا گھر میں ہی رکھنے کا حکم

امریکی عدالت نے جانوروں کے حقوق کی تنظیم کی جانب سے دائر مقدمے میں ہیپی نامی ہتھنی کو چڑیا گھر میں ہی رہنے کا حکم سنایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/v12DSxQ


EmoticonEmoticon