عمران خان حکومت کے خاتمے کی مبینہ امریکی سازش ایک مرتبہ پھر زیرِ بحث

’سازش‘ یا ’مداخلت‘ کے گرد ہونے والی اس بحث میں نئی جان منگل کو پڑی جب میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے ایک بیان کی تردید کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3QWCedz


EmoticonEmoticon