’شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا‘ انڈین انجینیئر گرفتار

انڈین شہر حیدرآباد کی پولیس کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو ایک مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو انڈین میزائل پروگرام کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/R51CsZc


EmoticonEmoticon