ایپل آئی فونز: جان بوجھ کر فونز سست کرنے کے الزام میں ایپل کے خلاف 76 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کا دعویٰ

اپیل کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے خفیہ طور پر اپنے پرانے ماڈلز کی کارکردگی کو سست کیا تھا جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین متاثر ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/M87BmAz


EmoticonEmoticon