ایف اے ٹی ایف: پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پرامید مگر خدشات اب بھی برقرار

پاکستان کی وفاقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’حالانکہ معاملات پاکستان کے حق میں جاتے دکھائی دیتے ہیں لیکن یہ بات بھی ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ اس اجلاس میں دیگر ممالک بھی ہوتے ہیں جن کی رضامندی اور تسلی بھی معنی خیز ہوتی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7jyQbAs


EmoticonEmoticon