بنگلہ دیش میں صدی کی بدترین بارشوں کے بعد سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں، 40 لاکھ افراد بے گھر

بنگلہ دیش میں وسط مئی کے بعد سے آنے والے سیلاب میں 80 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر ملک کے شمال مشرقی حصے میں ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/B3zbfix


EmoticonEmoticon