گلگت: سیاح ڈاکٹر قرّۃ العین کی بروقت طبی امداد، ڈوبنے والے نوجوان کی جان بچا لی گئی

سوشل میڈیا پر وادی نلتر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکٹر اور ان کے شوہر ایک نوجوان کی جان بچا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aWY6tHy


EmoticonEmoticon