’دہلی میں افغان سفارت خانے پر طالبان کا حکم نہیں چلتا‘

دنیا بھر میں پھیلے افغانستان کے 70 یا اس سے زیادہ سفارتی مشن سخت گیر طالبان حکومت سے ماورا آزادانہ طور پر کابل سے فنڈنگ کے بغیر کام کر رہے ہیں کیونکہ طالبان کی حکومت کو ابھی دوسرے ممالک تسلیم نہیں کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xZnzPwO


EmoticonEmoticon