دنیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی مچھلی کمبوڈیا کے دریائے میکونگ سے پکڑی گئی

یہ سٹنگرے مچھلی تازہ پانی میں پائی جانے والی سب سے بڑی مچھلی ہے جو کمبوڈیا کے میکونگ دریا سے پکڑی گئی ہے۔ اس کا وزن 300 کلوگرام ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZWyqPuk


EmoticonEmoticon