ہشام السید: حماس نے مغوی اسرائیلی شہری کی مبینہ ویڈیو جاری کر دی

فلسطین کے عسکریت پسند گروہ حماس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں بظاہر ایک اسرائیلی شہری کو دکھایا گیا جنھیں غزہ کی پٹی میں اغوا کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6gfsu7i


EmoticonEmoticon