سٹیفن ولٹشائر: یادداشت کی مدد سے دل موہ لینے والی مصوری کرنے والا فنکار

سٹیفن ولٹشائر کی وجہ شہرت ان کا دنیا بھر کی شہری آبادیوں کی باریک بینی سے بنائی گئی تصاویر بنانا ہے۔ یہ ایک ایسی پریکٹس ہے جو وہ اپنی یادداشت کے بل بوتے پر تمام باریکیاں یاد کرتے ہوئے بناتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/B6cGvAo


EmoticonEmoticon