شیخوپورہ: لاپتہ فرد کی لاش گھر کے صحن سے برآمد، شک پر اہلیہ حراست میں

پولیس کا دعویٰ ہے کہ خاتون نے اپنے رشتے دار دوست کے ساتھ مل کر خاوند کو قتل کر دیا تھا اور لاش گھر کے صحن میں دفن کر دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nEr1Fjt


EmoticonEmoticon