پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، تیزی کے بعد مندی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، تیزی کے بعد مندی
کاروبار کے آغاز میں تیزی کے بعد پھر مندی مارکیٹ چالیس ہزار سات سو سات پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

کاروباری ہفتے کےچوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے آغاز میں تیزی پھر مندی آ گئی۔ کرنٹ انڈیکس اس وقت پانچ پوائنٹس سے زیادہ اضافے کے بعد اس وقت تین پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ چالیس ہزار سات سو سات پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ رواز مارکیٹ 189 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ چالیس ہزار سات سو چار پر بند ہوتئی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2DOjSlk


EmoticonEmoticon