انڈونیشیا میں توہین مذہب رپورٹ کرنے کی نئی ایپ، انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید

انڈونیشیا کی حکومت نے ایک نئی ایپ تیار کی ہے جس کے ذریعے لوگ مبینہ توہین مذہب رپورٹ کر سکیں گے، تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اس ایپ سے اقلیتوں کے استحصال میں اضافہ ہوگا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BE2LRM


EmoticonEmoticon