وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہنگامی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیرف جنرل قمر باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2P1JDFx
EmoticonEmoticon