ورجینیا: امریکی ریاست کی سرکاری عمارت پر فائرنگ، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست ورجینیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ جمعے کو ایک سرکاری عمارت میں ہونے والی فائرنگ میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2YWSdpF


EmoticonEmoticon