#CWC19: کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ پہلے میچ میں مدمقابل

انگلینڈ اور ویلز میں 12ویں عالمی کرکٹ کپ کا آغاز ہو رہا ہے جہاں لندن کے اوول کے میدان میں افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ کا سامنا جنوبی افریقہ سے ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/30QLZt3


EmoticonEmoticon