صرف گوری رنگت والی لڑکیوں کے انتخاب پر انڈیا کا مقابلہ حسن تنقید کی زد میں

انڈیا کے مقابلہ حسن میں شریک ماڈلز کی تصویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، اس تصویر میں آخر ایسا کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2W1S2rj


EmoticonEmoticon