’جس نے چکن توا پیس نہیں کھایا، اس نے لاہور نہیں دیکھا!‘

لاہور کے ٹکسالی گیٹ کی سب سے مشہور ڈش چکن توا پیس ہے، جس کی نرم نرم بوٹیاں اور چٹخارے دار مصالحے ایسے ہیں کہ آپ کا پیٹ بھر بھی جائے تو نیت نہیں بھرے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VZ7u7B


EmoticonEmoticon