سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے کہاہے کہ سعودی عرب فلسطین کے نصب العین کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے چودھویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کوئی بھی ایسا اقدام ہرگز تسلیم نہیں کرے گا جس سے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کی تاریخی اور قانونی حیثیت متاثر ہو۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QA6OnW
EmoticonEmoticon