ورلڈ کپ 2019: پاکستانی کرکٹر آصف علی کو یقین تھا کہ انھیں ورلڈ کپ میں ضرور کھیلنے کو ملے گا

پاکستانی کرکٹر آصف علی کو اپنی بیٹی کی بیماری کے بارے میں پی ایس ایل کے دوران علم ہوا تھا، لیکن اس مشکل وقت میں بھی وہ کرکٹ سے متعلق اپنی زمہ داریوں سے غافل نہیں ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2wCntOF


EmoticonEmoticon