یورپ میں شدید گرمی کی لہر، ریکارڈ توڑ درجہ حرارت متوقع

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ فرانس، جرمنی، سوئٹزرلینڈ اور بیلجئیم میں جون کے ماہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ بنیں گے اور آئندہ آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KE9xwG


EmoticonEmoticon